Our Courses

Our Services For Humanity

  Islamic Courses Section
حفظ قرآن
Hifz
01
حفظ قرآن کریم
تجوید و ترتیل کے ساتھ قرآن مجید کو اپنے سینے میں محفوظ کریں۔ یہ کورس ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی مکمل کرایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
ناظرہ قرآن
Nazra
02
ناظرہ قرآن مجید
مخارج کی درستی اور تجوید کے بنیادی قوانین کے ساتھ روانگی سے قرآن پاک پڑھنا سیکھنے کا بہترین اور آسان کورس۔
مزید پڑھیں
اسلامی تعلیمات
Islamic Studies
03
اسلامی تعلیمات
عقائد، فقہ، مسنون دعائیں، سیرت النبی ﷺ اور روزمرہ کے بنیادی اسلامی احکامات پر مشتمل ایک جامع کورس۔
مزید پڑھیں
تفسیر
Tafseer
04
تفسیر قرآن کریم
قرآن مجید کے احکامات، شانِ نزول اور آیات کے مفاہیم کو گہرائی سے سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کے لیے خصوصی کورس۔
مزید پڑھیں